سٹار وائس آف انڈیا 2009 کے دوسرے شو میں ایک اپاہج گلوکار ذاکر حسین نے گانا گایا تو سب نے اٹھ کر داد دی اور ایک جج سکھوندر سنگھ نے اس کا حوصلہ بڑھانے کیلیے ایک شعر بھی پڑھا۔
ارے پربت تو کل تک جس کی لاچاری پہ ہنستا تھا
تیری چوٹی پہ بیٹھا ہے وہی بیساکھیاں [...]