“جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے” مصرع تو بارہا سنا جو ایک ضرب المثل بن چکا ہے مگر اس کا مکمل شعر ہمیں معلوم نہیں تھا۔ آج کسی کالم میں پڑھا تو مزہ آگیا۔ ریکارڈ کیلے یہاں لکھے دیتے ہیں۔
باغبان نے آگ دی جب آشیانے کو میرے
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے [...]