مزاجاً ميري بيگم درخقيقت تيز ہے ساقي
لبِ شيريں کا ايک ايک لفظ زہر انگيز ہے ساقي
ميں پھر بھي مطمن ہوں نرم دل ہوتا ہے عورت کا
ذرا نم ہو تو يہ مٹي بڑي زرخيز ہے ساقي
10
Mar
2007
مزاجاً ميري بيگم درخقيقت تيز ہے ساقي
لبِ شيريں کا ايک ايک لفظ زہر انگيز ہے ساقي
ميں پھر بھي مطمن ہوں نرم دل ہوتا ہے عورت کا
ذرا نم ہو تو يہ مٹي بڑي زرخيز ہے ساقي
کوئي ہاتھ بھی نہ ملاۓ گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے زرہ فاصلے سے ملا کرو