ہر گھر میں یہی رونا ہے کہ بیوی سمجھتی ہے اس کا شوہر بیوقوف ہے اور وہ عقلمند ہے۔
ہم نے اکثر دیکھا ہے شوہر بات کر رہا ہوگا تو درمیان میں بیوی ٹوک دے گی کہ چھوڑی جی آپ کو کیا پتہ ہے اور پھر اپنی منطق جھاڑنا شروع کردے گی۔
کبھی شوہر گھر کی مرمت کررہا ہوگا اور اس سے [...]