چند روز قبل ایک ستر سالہ بوڑھی عورت پر فالج کا حملہ ہوا مگر وہ بچ گئ۔ اس فالج کا اس کی دائیں ٹانگ پر سب سے زیادہ اثر ہوا اور اس کیلۓ پہلے کی اُٹھنا اور چلنا مشکل ہوگیا۔
جب ہم اس کے گھر اس کی خیریت دریافت کرنے گۓ، تو اس نے صوفے سے اُٹھنے کی کوشش کی مگر [...]