کسي بے ديں کي زمين سے مٹي چرايۓ
اس ميں پھر شرک کا پاني ملايۓ
روشن خيالي کا ہنر کر کے استعمال
ايک غدارِ وطن کا بت بنايۓ
کسي بے ديں کي زمين سے مٹي چرايۓ
اس ميں پھر شرک کا پاني ملايۓ
روشن خيالي کا ہنر کر کے استعمال
ايک غدارِ وطن کا بت بنايۓ
پوری کرےاغیار کی مانگیں
پرواہ نہیں اسے اپنوں کی
بند کمرے میں اجلاس بلاۓ
بند گلی کی او آئی سی