کچھ اس طرح وہ دوستی نبھانے لگے
طرح طرح کے ہم پہ احساں فرمانے لگے
خالی پیٹ بھی نہ مرنے دیں گے ہمیں
روٹی کھلا کے پھر بم سے اڑانے لگے
26
Oct
2003
کچھ اس طرح وہ دوستی نبھانے لگے
طرح طرح کے ہم پہ احساں فرمانے لگے
خالی پیٹ بھی نہ مرنے دیں گے ہمیں
روٹی کھلا کے پھر بم سے اڑانے لگے
25
Oct
2003
اک ٹوٹي ہوئي کمان ہوں
ميں نام کا مسلمان ہوں
گھر مورٹ گيج پر ليتا ہوں
کار فنانس ميں کرتا ہوں
بنک کا سود بھي کھاتا ہوں
پھر بھي سلامت ايمان ہوں
ميں نام کا مسلمان ہوں
پانچ وقت کي نماز پڑھوں تو کيوں
اللہ کي راہ ميں خرچ کروں تو کيوں
دين کيلۓ کٹ مروں تو کيوں
رب کا لاڈلا انسان ہوں
ميں نام کا مسلمان [...]