ہم پہ بھی اک روز عشق کا بھوت سوار ہوا
پڑوسن کو چھت پہ دیکھا تو اس سے پیار ہوا
صبح سے ہی چارپائی صحن میں بچھا لینا ہمارا
ٹک ٹکی اس کے گھر کی طرف جما لینا ہمارا
چھت پر نازنیں کے چکر پہ چکر لگنے لگے
دل کیا پھیپھڑے بھی میرے لۓ دھڑکنے لگے
وہ روزانہ گھنٹوں ہمیں دیدار [...]