دھیرے دھیرے وہ آنے لگے قریب میرے
رفتہ رفتہ پھر جاگنےلگے نصیب میرے
بعد مدت کے جو وہ مائل بہ کرم ہوۓ
خواہ مخواہ کیوں جلنے لگے رقیب میرے
جرمِ عظیم ٹھرا ان کی شاعری پہ داد دینا
دشمن بن گۓ تھے دوست جو ادیب میرے
ہے دل لینا قبول انہیں مگر جہیز کیساتھ
صد حیف عاشق ہوگۓ اتنے غریب میرے
چڑھتے سورج کی [...]