دال پکے بھئ دال پکے
اب تو سارا سال پکے
وہ دن کتنے اچھے تھے
جب ہم سارے بچے تھے
روز گوشت کھاتے تھے
ہڈیاں خوب چباتے تھے
جب سے ہم ہوۓ بڑے
آپس میں سب لڑ پڑے
گوشت کھانا چھوٹ گیا
بکرا ہم سے روٹھ گیا
اب تو اس کی کھال پکے
دال پکے بھئ دال پکے
26
Oct
1988
دال پکے بھئ دال پکے
اب تو سارا سال پکے
وہ دن کتنے اچھے تھے
جب ہم سارے بچے تھے
روز گوشت کھاتے تھے
ہڈیاں خوب چباتے تھے
جب سے ہم ہوۓ بڑے
آپس میں سب لڑ پڑے
گوشت کھانا چھوٹ گیا
بکرا ہم سے روٹھ گیا
اب تو اس کی کھال پکے
دال پکے بھئ دال پکے