ڈھونڈ کے لاؤ جو میری خاموشیوں کا ساتھی ہو
سمجھے اشارہ ابرو، دل کی گہرائیوں کا ساتھی ہو
میں اس سے ملوں تو پھر بچھڑنے کا نام نہ لے
امنگوں کا ترجماں، میری تنہائیوں کا ساتھی ہو
بدن گداز، ادا دلنواز، نگاہ طلسماتی ہو
کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو
بدن چھو لوں یا لب چوموں وہ برا نہ [...]