آج مجھے اس سال کی پہلی خوشی ملی۔ میں نے ایف ایس سی میں 581 نمبر لۓ ہیں۔ اگر 20 نمبر این سی سی کے ڈالیں تو میری فرسٹ کلاس بن جاتی ہے۔ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ انجینئیرنگ کی کسی برانچ میں داخلہ مل جاۓ گا۔

2
Jan
1978
ایف ایس سی کا رزلٹ نکل آیا ہے۔ میں رزلٹ پتہ کرنے بڑے شوق سے اخبار والے کے کھوکھے پر گیا مگر میرا نتیجہ لیٹ لکھا ہوا تھا۔ اسلۓ اس سال کی پہلی خوشی ملنے میں کچھ دیر ہورہی ہے۔