مصر کے صدر انورالسادات نے اسرائیل کا ۱۹ نومبر کو دورہ کرکے سارے عرب ممالک کی دشمنی مول لے لی ہے۔ اس دورہ میں اخباروں کے مطابق انہوں نے اسرائیل کی سابق وزیرِ اعظم گولڈا مئیر کا بوسہ بھی لیا۔ صدر نے اس بات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر [...]