جب تمہیں دیکھا تو دل میں بسانا ہی پڑا
خوابوں خیالوں میں تجھ کو لانا ہی پڑا
حسن کیا ہے یہ میں تب جان سکا
جب تم نے بلایا تو مجھے آنا ہی پڑا
تاب لاتا میں کب تلک تیرے جلوں کی
جب بھر گئیں آنکھیں تو پھر جانا ہی پڑا
کس کا زور چلا ہے دل و نظر پر
ہم نے پیار سے [...]