آج میں نے حبیب بنک میں اکاؤنٹ کھول لیا۔ دراصل اس بنک کی برانچ نئ نئ مین بازار میں کھلی ہے اور یہ میرے گھر کے زیادہ نزدیک ہے۔
15
Aug
1975
آج میں نے حبیب بنک میں اکاؤنٹ کھول لیا۔ دراصل اس بنک کی برانچ نئ نئ مین بازار میں کھلی ہے اور یہ میرے گھر کے زیادہ نزدیک ہے۔
9
Aug
1975
آج میں باجی آمنہ کیساتھ صحن میں کھیل رہا تھا کہ ایک دم سے گر پڑا۔ دراصل کسی شرارت کی وجہ سے باجی مجھے پکڑنے کیلۓمیرے پیچھے بھاگ رہی تھی اور میں اسے صحن میں چکر پہ چکر لگوا رہا تھا۔ آخری چکر میں چکنے فرش پر میرا پاؤں پھسلا اور میری ٹھوڑی برآمدے کےستون سے [...]