ایک سال سے ہفتے میں ایک دو بار داڑھی کے بال میں نائی سے اس کی مشین سے صاف کرا رہا تھا۔ بھائی نے کئی دفعہ کہا بھی شیو کرلو مگر عجیب سی جھجھک محسوس ہوتی رہی۔ بلآخر آج پہلی بار ٹریٹ بلیڈ سے اپنی شیو خود کر ہی لی۔ شیو کرنا بھی ایک انوکھا تجربہ تھا۔ ایسے لگا جیسے [...]