آج میں نے اپنی مسجد گردوارے والی میں پہلی بار اذان دی۔ یہ مسجد چونکہ سکھوں کے گردوارے کے پاس ہے اسلۓ اسے گردوارے والی مسجد کہتے ہیں۔ اس گردوارے میں اب پرائمری سکول ہے۔
24
Sep
1974
آج میں نے اپنی مسجد گردوارے والی میں پہلی بار اذان دی۔ یہ مسجد چونکہ سکھوں کے گردوارے کے پاس ہے اسلۓ اسے گردوارے والی مسجد کہتے ہیں۔ اس گردوارے میں اب پرائمری سکول ہے۔
21
Sep
1974
بھائی کی خواہش پر میں نے پری میڈیکل کے مضامین رکھے مگر بیالوجی کے لیکچر اپنے سر کے اوپر سے گزر رہے تھے۔ دوسرے جب میں نے سنا کہ لیب میں مینڈکوں کے آپریشن کرنا پڑیں گے تو میں مزید ڈر گیا۔ اس پر طرہ یہ کہ اسلامیہ سکول میں اوّل آنے والے میرے کلاس [...]