بھائی کےایک دوست کی مدد سے اور انہی تجویز پر میں سائینس کالج گجرات میں داخلہ پری میڈیکل میں لے لیا۔ یہ کالج جی ٹی روڈ پر شہر داخل ہونے سے پہلے آتا ہے۔ ایک اور اچھا کالج جس کا نام زمیندارہ کالج ہے وہ جی ٹی روڈ سے ہٹ کر ہے اس لۓ مجھے [...]
12
Aug
1974

11
Aug
1974
میں امروز اخبار والوں کو لکھا تھا کہ وہ مجھے بتائیں کہ میں انجنیئر بننے کیلۓ کون کون سے مضامین رکھوں۔ آج انہوں نے میرا سوال میرے نام کیساتھ چھاپا اور جواب بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے حساب، فزکس اور کیمسٹری کے مضامین چننے پڑيں گے۔