صبح مسز خالد نے تمہیں فون کرکے بتایا کہ خالد کی والدہ بلڈ پریشر کی زیادتی کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں۔ میں اس وقت خالد کے ہی شیل پر کام کررہا تھا۔ جب صفی نے میرے ساتھ شفٹ بدلی تو گھر آکر ہم نے پروگرام بنایا کہ خالد کی والدہ کا پتہ کرنے ہسپتال جائیں۔
جاری ہے